قومی فٹبال ٹیم ماریشیس چلی گئی

Jun 09, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چارملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ماریشیس پہنچ گئی۔قومی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی ۔قومی ٹیم اتوار کو میزبان ماریشیس کے مدمقابل ہو گی۔

مزیدخبریں