بابر اعظم نے لندن سے خوبصورت تصویر شیئر کر دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لندن سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کیلئے پلیئر آف دی منتھ نامزد ہونے والے کرکٹر بابر اعظم آج کل لندن میں موجود ہیں۔بابر اعظم نے لندن نے اپنی ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ شیئر کی ہے۔کرکٹر کا اس تصویر کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’قدرت کے حسن میں کھو گیا ہوں۔بابر اعظم کی اس تصویر کو تاحال لاکھوں مداح لائیک اور ہزاروں اس پر کمنٹس کر چکے ہیں۔مداحوں کی جانب سے بابر اعظم کی اس پر اْن کے سٹائل کی تعریف کی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...