قبضہ گروپوں کی سرپرستی ایس ایچ او کاہنہ معطل 


کاہنہ(نامہ نگار) ایس ایچ اوکاہنہ انسپکٹرمحمد رضا نے کاہنہ نو میں عمر طالب نامی شہری کی کروڑوں روپے کی 38کنال 11مرلے جائیداد پرحمزہ عاشق وغیرہ قبضہ گروپ سے ملی بھگت کر کے ناجائزقبضہ کروایاتھا۔متاثرہ شہری کی درخواست پر جے آئی ٹی بنا کر معاملے کی تصدیق کی گئی توناجائز قبضہ ثابت ہوگیا۔ڈی آئی جی آپریشن لاہورنے قبضہ گروپوں کی سرپرستی کرنے پرایس ایچ او کاہنہ کو معطل کرکے کلوزلائن کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...