لاہور( کامرس رپورٹر)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے کہا ہے حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے سفارتخانوں کو ذمہ داریاں تفویض کرنے کی پالیسی لائے۔ سفارتخانوں کے ذریعے مختلف ممالک میں درآمدات کے رجحانات سے آگاہی حاصل کر کے تجاویز متعلقہ وزارتوں، محکموں اور سٹیک ہولڈرز کو ارسال کی جائیں۔
حکومت سفارتخانوں کو ذمہ داریاں تفویض کرنے کی پالیسی لائے:اعجاز الرحمان
Jun 09, 2024