شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے رہنما میاںارمغا ن خالد نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال متقاضی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں رواداری ، جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں، تمام جماعتیں سیاسی مذاکرات، قوم کی درست سمت میں رہنمائی کیلئے کام کریں۔
تمام سیاسی جماعتیں جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں:ارمغا ن خالد
Jun 09, 2024