نوشہرہ ورکاں:ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے  آ کر12سالہ لڑکی جاں بحق

Jun 09, 2024

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)نواحی گاؤں منگوکی ورکاں میں بارہ سالہ لڑکی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جاں بحق،بتایا گیا ہے کہ عمران مہر جو کہ پانچ سال قبل دیار غیر میں وفات پا گیا تھا اسکی یتیم بیٹی بارہ سالہ ایمان فاطمہ ٹریکٹر کے پیچھے سے گزر رہی تھی کہ ٹریکٹر اچانک ریورس ہو گیا اور ایمان فاطمہ نیچے آ کر موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔

مزیدخبریں