ہر یونین کونسل میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنا رہے ہیں:سی ای او 

لاہور(خبرنگار) ہر گلی اور محلے میں صفائی نظام کو برقرار رکھنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔ شہریوں کوبہترین صفائی کی بروقت فراہمی کیلئے سی ای او بابر صاحب دین نے افسران کو فیلڈ میں سرپرائز چیکنگ کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ہر ہر یونین کونسل میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنا رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن