لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر، جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں2 رکنی بنچ 10 جون کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
بانی پی ٹی آئی پر سنگین مقدمات کے کابینہ فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
Jun 09, 2024