فیصل آباد میں حالات سے  دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کر لی‘ تھانہ غلام محمد آباد پنوں چوک کے رہائشی اسحاق کی جواں سال بیٹی سمیعہ بی بی کو گھریلو ناچاقی کی بنا پر طلاق ہو گئی تھی اور وہ اپنے میکے میں رہ رہی تھی‘گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر سمیعہ بی بی نے کمرے میں بند ہو کر اپنے گلے میں پھندہ ڈال کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...