راجہ مجاہد افسر،ملک اسلم سیتھی ودیگر کا ملک فلک شیر اعوان کی والدہ کے انتقال پر افسوس

Jun 09, 2024

 بوچھال کلاں(نامہ نگار)حلقہ پی پی 22تلہ گنگ سے منتخب ایم پی اے ملک فلک شیر اعوان کی والدہ انتقال کر گئیں عظیم سماجی شخصیت راجہ مجاہد افسربزرگ مسلم لیگی رہنما ملک اسلم سیتھی، ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی ،سردار منصور حیات ٹمن، ملک حفیظ دھرکنہ ، ، ایم این اے سردار عباس خان ملک سردار خان، ملک ارشاد شہال دھرکنہ،نے ملک فلک شیر اعوان سے ان کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے بلنددرجات کے لئے دعا کی۔

مزیدخبریں