محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اوربرفباری کی توقع ہے۔

Mar 09, 2011 | 08:56

سفیر یاؤ جنگ
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوئی۔ سب سے زیادہ کالام میں بیس ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی جبکہ پتن اٹھارہ، بالاکوٹ گیارہ، چترال دس، دیر اور چراٹ پانچ، مظفر آباد چار، میر خانی ، پشاور اور دروش میں تین ملی میٹر بارش ہوئی۔ آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزیدخبریں