مسعود بٹ نے ”اچھا گجر“ کی ڈبنگ کا کام شروع کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار مسعود بٹ نے اپنی نئی فلم ”اچھا گجر“ کی ڈبنگ کا کام شروع کر دیا ہے۔ فلم اسی ماہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شان اور صائمہ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن