انٹارکٹکا کی مدفون جھیل سے نایاب ڈی این اے دریافت

Mar 09, 2013

ماسکو (بی بی سی اردو) روسی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے انٹارکٹکا کی ایک مدفون جھیل میں نئی قسم کی جراثیمی زندگی دریافت کی ہے۔ محققین نے برف کے نیچے دبی انٹارکٹکا کی سب سے بڑی جھیل ووسٹوک سے نمونے حاصل کرکے انکا تجزیہ کیا۔ گزشتہ برس محققین کی ٹیم نے برف کی چار کلو میٹر موٹی تہہ میں کھدائی کرکے جھیل تک رسائی حاصل کی تھی۔

مزیدخبریں