کرزئی کا اسفندیار کو خط، بشیر بلور، اے این پی کے کارکنوں، علماءکے قتل پر اظہار تشویش

Mar 09, 2013

پشاور (آن لائن) افغان صدر حامد کرزئی نے اسفند یار ولی سے سینئر وزیر بشیر بلور اے این پی کے کارکنوں، علماءاور عمائدین کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا افغان صدر نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کو لکھے گئے خط میں پارٹی کے رہنما بشیر بلور، اے این پی کے کارکنوں، علمائ، عمائدین اور پولیو ویکسی نیشن کے عملے کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا۔ افغان صدر نے کہا کہ ویکسی نیشن ٹیموں پر حملے ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لئے ہیں۔

مزیدخبریں