اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بنی گالہ اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے یوگا سنٹر پر حملہ کر کے ملازمین کو باندھ دیا اور یوگا سنٹر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ملزم موقع سے فرار ہو گئے۔ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلام آباد: بنی گالہ میں نامعلوم افراد نے ملازمین کو باندھ کر یوگا سنٹر کو آگ لگا دی
Mar 09, 2014