باجوڑ ایجنسی: فوج کی کارروائی بڑی تعداد میں راکٹ، دھماکہ خیز مواد برآمد

 باجوڑ ایجنسی( نوائے وقت رپورٹ) باجوڑ ایجنسی میں فوج نے کارروائی کرکے بڑی تعداد میں راکٹ اور دھماکہ  خیز مواد برآمد کرلیا ۔ کارروائی کے دوران37 بم، 11 راکٹ 250 کلو گرام بارودی مواد برآمد کیا  گیا ہے۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔اسلحہ کی برآمدگی کے بعد علاقے میںسخت خوف و ہراس پھیل گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...