لاہور ( این این آئی) صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کے حامل معروف لوک گلوکار پٹھانے خان کی 14ویں برسی آج ( اتوار ) کو منائی جائے گی ۔ اس موقع پر خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا جس میں فن لوک موسیقی کیلئے پٹھانے خان کی طویل خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔
گلوکار پٹھانے خان کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی
Mar 09, 2014