پیپلز پارٹی کی پالیسی کیخلاف بیانات پر عبدالقادر پٹیل کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کی قیادت نے پارٹی پالیسیوں کیخلاف بیان بازی پر کراچی کے صدر عبدالقادر پٹیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بتایا کہ پارٹی پالیسی کیخلاف گفتگو کرنے پر پٹیل سے تحریری وضاحت طلب کی گئی ہے۔ واضح رہے عبدالقادر پٹیل نے پیپلزپارٹی کے متحدہ قومی موومنٹ سے دوبارہ اتحاد پر عوامی خطاب میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...