الیکشن کمشن کی رواں ہفتے فاٹا ارکان سینٹ کے انتخاب کا شیڈول جاری کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمشن کی جانب سے رواں ہفتے فاٹا میں غیر معینہ مدت تک ملتوی کئے جانے والے سینٹ الیکشن کا شیڈول جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے فاٹا کے امیدواروں نے الیکشن کمشن کو ایک درخواست دی ہے جس میں ان سے فاٹا میں سینٹ الیکشن کے لئے جلد شیڈول جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے جس پر الیکشن کمشن نے ان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ رواں ہفتے شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔

الیکشن کمشن


ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...