مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن) اسرائیل میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی پالیسیوں سے نالاں افراد نے ریلیاں نکالیں۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کی وجہ سے اسرائیل بحران کا شکار ہے۔