پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے علاقے متھرا میں ذاتی دشمنی پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جس میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
پشاور: دو مخالف گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ،2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Mar 09, 2015