مشرف کی طبیعت اچانک خراب نقل و حمل محدود، ٹیسٹ کرانے کی ہدایت

Mar 09, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پرویز مشرف کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ سابق صدر کی کمر کا درد شدت اختیار کر گیا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹرز نے سابق صدر کو نقل و حمل محدود کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور فوری طور پر مختلف ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا گیا۔

مزیدخبریں