ترک پلاسٹ ویٹرن کرکٹ گولڈ کپ آفتاب قرشی نے چودھری سپورٹس کو ہرادیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ترک پلاسٹ ویٹرن کرکٹ گولڈکپ کے میچ میں آفتاب قرشی نے چودھری سپورٹس کو 2وکٹوں سے ہرادیا۔ چودھری سپورٹس نے 7وکٹوں پر 236رنز بنائے۔ نصیر بھٹی نے122رنز بنائے‘آفتاب قرشی نے ہدف 8وکٹوں پر پورا کر لیا۔صہیب فیصل نے 79رنز کی اننگز کھیلی۔عامر الیاس اور محسن آفتاب نے نصیر بھٹی کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...