یونان: کوسٹ گارڈز نے 109 پاکستانیوں سمیت 104 تارکین کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا

ایتھنز (نیٹ نیوز) یونانی کوسٹ گارڈز نے ملکی ساحل کے قریب سمندری علاقے سے یورپ کی طرف سفر کرنے والے 109 پاکستانیوں سمیت 113 تارکین وطن کو بچا لیا، یہ ایسی کشتی میں سوار تھے جو یونانی جزیرے پاکسی کے قریب ہنگامی صورتحال کا شکار ہوگئی تھی۔ کوسٹ گارڈز کے مطابق جب اس کشتی کے مسافروں کو بچایا گیا تو انہیں بہت اونچی سمندی لہروں اور 70 کلو میٹر فی گھنٹہ تک کی رفتاروالی تیز ہوائوں کا سامنا تھا، جن کے نتیجے میں یہ کشتی اور اس میں سوار تارکین وطن ڈوب سکتے تھے۔ 3 کا تعلق شام اور ایک کا تعلق بھارت سے ہے۔

ای پیپر دی نیشن