جرمنی: ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں پاکستانی کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع

برلن (اے ایف پی) ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 31 سالہ پاکستانی حیدر سید ایم کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی، پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم نے جرمنی میں ممکنہ حملوں کے لئے منصوبہ بندی کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن