لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی نصف آبادی خواتےن پر مشتمل ہے اور خواتےن کو ترقی کے عمل مےں شامل کےے بغےر پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی منزل حاصل نہےں کی جاسکتی۔وزےراعظم نوازشرےف کی قےادت مےں پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت نے خواتےن کو بااختےار بنانے اوران کی ترقی کےلئے اےسے شاندار اقدامات کےے ہےںجن کی ملک کی تارےخ مےں کوئی مثال موجود نہےں ۔ پنجاب اےجوکےشنل انڈومنٹ فنڈ کی آمدن سے اب تک بچے اور بچےوں کی تعلےم کے لئے 11ارب روپے وظائف دےئے جاچکے ہےں۔ پاکستان صرف پنجاب سے نہےں بنتا بلکہ پاکستان مےں پنجاب ،خےبرپختونخوا ،بلوچستان،سندھ ،فاٹا،آزاد کشمےر، گلگت بلتستان شامل ہےں۔ آج اگر قوم کے ہزاروں بچے اور بچےاں وسائل نہ ہونے کے باعث انجےنئرز ، ڈاکٹرز ،پروفےسرز،ٹےچرز بننے سے محروم رہ گئے ہےں تو اس کی ذمہ دار اس ملک کی اشرافےہ ہے ۔انہوںنے کہا کہ قوم کے عظےم بےٹوں اوربےٹےوں کو تعلےم کے زےور سے آراستہ کرنا رےاست کا فرض ہے لےکن بدقسمتی سے سےاستدانوں، اشرافےہ،افسر شاہی اوربااختےار طبقے نے ملک کی تقدےر کو بدلنے نہےں دےا اوروسائل کی لوٹ مار کے باعث لاکھوں بچے و بچےاں اپنا مستقبل نہےں سنوار سکےں جس کی واحد مجرم ملک کی اشرافےہ ہے اور مےں بھی اس مےں شامل ہوں ۔آئےں وزےراعظم ،مےں ، عمران خان،تمام سےاستدان،تاجر،جج، جنرل اپنے آپ کو پابندکرےں کہ جس طرح وہ اپنے بچوں کو تعلےم دلاتے ہےں اسی طرح قوم کے غرےب بچے اور بچےوں کو تعلےم دلانے کےلئے اپنا کردارادا کرےں اورےہی پاکستان کو آگے لےجانے کا واحد راستہ ہے ۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے ان خےالات کا اظہار اےوان اقبال مےں خواتےن کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ عظےم الشان تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنےا بھر کی طرح پاکستان مےں بھی خواتےن کا عالمی دن مناےا جارہا ہے ۔ وزےراعظم محمد نوازشرےف کی قےادت مےں پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت خواتےن کو بااختےاربنانے، ان کے حقوق کے تحفظ،وراثتی حق کو ےقےنی بنانے کے حوالے سے تارےخ ساز اقدامات کےے ہےں ۔رزق حلال کمانے والے عظےم پاکستانےوں کو تعلےم اورصحت کی سہولتوں کی فراہمی کےلئے بے مثال اقدامات اٹھائے گئے ہےں ۔انہوں نے کہا کہ شفاف احتساب کے بغےر کوئی قوم آگے نہےں بڑھ سکتی۔ وزےراعظم،وزرائے اعلیٰ،وزرائ،ججز،جنرلز،تاجروں،سےاستدانوںاورسب کو احتساب کے شفاف نظام کو اپنے آپ پر لاگوکرنا ہوگا۔ےہی قوموں کے آگے بڑھنے کا طرےقہ کار ہےں ۔عوام کی اس عظےم الشان سواری کو جنگلابس کہنے والے آج اگر اپنے صوبے مےں ےہی جنگلا بس سروس کا منصوبہ بنا رہے ہےں تو مےں اسے خوش آمدےد کہتا ہوں ۔پنجاب حکومت نے خدشات کے باوجودلاہور مےں پاکستان سپرلےگ کے فائنل مےچ کے انعقاد کا فےصلہ کےااور5 مارچ کو قذافی سٹےڈےم مےں شاندار کرکٹ مےچ کے کامےاب انعقاد کو ےقےنی بناےا جو پاکستان کے مخالفےن اور امن کے دشمنوں کے چہروں پر زناٹے دار تھپڑ ہے۔انہوںنے کہاکہ اگر مےں ےہ کہوں کہ سب اچھا ہے توےہ غلط ہوگا۔ہم مسائل کے حل اورمعاملات کو ٹھےک کرنے کی جانب تےزی سے بڑھ رہے ہےں۔