کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال کی یو سی 23 کے علاقے ڈالمیا شانتی نگر میں 50 لاکھ روپے کی لاگت سے 8 انچ قطر کی پانی کی لائنوں کی تنصیب کے کام کا آغاز ہو گیا جبکہ اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و درستگی کا کام بھی جلد شروع کیا جائے گا یہ بات چیئرمین یو سی 23 غلام اکبر موریجو نے اپنے بیان میں کہی۔
ڈالمیا شانتی نگر میں پانی کی لائنیں ڈالنے کا کام شروع
Mar 09, 2018