واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ انصاف نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت 50 لاکھ ڈالر، منگل باغ اور عبدالولی کے سر کی قیمت 30، 30 لاکھ ڈالر مقرر کر دی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ملا فضل اللہ، منگل باغ اور عبدالولی کو فہرست میں شامل کیا تھا۔