لندن (اے ایف پی+ آئی این پی) سعودی فرمانروا محمد بن سلمان نے آرچ بشپ آف کنیٹربری جشن ویلبے سے ملاقات میں بین المذاہب مکالمے کی اہمیت پر زور دیا۔ اصلاحاتی پروگرام سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ویلبے نے یمن میں سعودی اتحادیوں کے فوجی آپریشن اور سعودی میں مسیحیوں سے مبینہ سلوک پر تشویش کا اظہار کیا۔ فرمانروا پھر برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کرینگے۔ ادھر سعودی فرمانروا کے اعزاز میں شہزادہ چارلس نے لندن میں عشائیہ دیا۔سفیر نواف بن عبدالعزیز بھی موجود تھے
آرچ بشپ آف کینٹر بری سے ملاقات شہزادہ چارلیس کے عشائیہ میں شرکت سعودی فرمانروا کا بین المذاہب مکالمے پر زور
Mar 09, 2018