ہرارے(آئی این پی) زمبابوے کے خلاف میچ میں آئوٹ قرار پانے پر غصے کا اظہار کرنے والے افغان بیٹسمین محمد شہزاد کو 100 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ اگلے 2 میچز سے معطل کردیا گیا۔ورلڈ کپ کوالیفائرز میں زمبابوے کے خلاف میچ میں آئوٹ قرار پانے پر غصے کا اظہار کرنے والے افغان بیٹسمین محمد شہزاد کو 100 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ اگلے 2 میچز سے معطل کردیا گیا۔ انھوں نے بیٹ پچ پر زور سے مارا تھا۔