ایل اوسی کو چکوٹھی اوڑی کراسنگ سے ملانے والا پل جزوی طور پر ٹوٹ گیا

چکوٹھی (نوائے وقت رپورٹ) ایل او سی کو چکوٹھی اوڑی کراسنگ پوائنٹ سے ملانے والا امن پل جزوی طور پر ٹوٹ گیا۔ جنرل سیکرٹری انٹرا کشمیر ٹریڈ اعجاز میر کے مطابق پل ٹرکوں کا وزن برداشت نہ کرنے کی وجہ سے ٹوٹا۔ پل کو مقبوضہ کشمیر والے حصے کی طرف سے نقصان پہنچا۔ بھارت نے سرینگر مظفر آباد تجارت معطل کر دی۔ تجارت معطلی پر مقبوضہ کشمیر جانے والے ٹرک واپس کر دیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...