واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ایوان نمائندگان میں اقلیتوں سے نفرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں یہودیوں اور مسلمانوں کے خلاف منافرت کی مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد 23 کے مقابلے میں 407 ووٹوں سے منظور کی گئی ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان: اقلیتوں سے نفرت کیخلاف قرارداد منظور‘ مسلمانوں‘ یہودیوں سے منافرت کی مذمت
Mar 09, 2019