ڈی جی رینجرز کا دورہ نیشنل سٹیڈیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Mar 09, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعیدنے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا،پی ایس ایل کے لئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ان کو سکیورٹی کے لئے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بریفیگ دی گئی۔

مزیدخبریں