کراچی میں پی ایس ایل میچزکا بے صبری سے انتظار ہے:ماہرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے پی ایس ایل 4کے کھلاڑیوں کا کراچی میں استقبال کردیا۔ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایاکہ وہ بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی ان کے شہر کراچی تشریف لارہے ہیں۔پاکستان کی سرزمین پر میچ دیکھنے کیلئے وہ بے حد خوش ہیں اور انہیں پی ایس ایل کے کراچی میں ہونے والے میچزکا بے صبری سے انتظار ہے۔

ای پیپر دی نیشن