وینزویلا میں بجلی کی فراہمی میں وسیع پیمانے پر تعطل، نظام زندگی متاثر

Mar 09, 2019

کراکس(نیوز ڈیسک)سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک وینزویلا میں بجلی کی فراہمی معطل ہو جانے کے باعث ملک کا زیادہ تر حصہ تاریکی میں ڈوبا رہانظام زندگی متاثر ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس تعطل سے اس لاطینی امریکی ملک کی 23میں سے 22ریاستیں متاثر ہوئیں۔

مزیدخبریں