واشنگٹن (صباح نیوز)ایک امریکی جج اور ایک سعودی طالبہ کے درمیان گفتگو کی ویڈڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیومیںایک سعودی طالبہ جج کے سامنے پیش ہوئی، طالبہ پر الزام تھا کہ اس نے پارکنگ قوانین کی 6مرتبہ خلاف ورزی کی اور جرمانہ بھی ادا نہیں کیا۔طالبہ نے بتایا پارکنگ کی جگہ نہیں ملی تو جج نے جرمانہ ساڑھے 300ڈالر سے کم کر کے 75 ڈالر کر دیا۔