لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور قلندرز کے بین ڈنک نے پی ایس ایل میچ میں چھکوںکا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ بین ڈنک نے اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹر کیخلاف میچ میں دس چھکے لگا کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔ گذشتہ روز کراچی کنگز کیخلاف میچ میں بین ڈنک نے 12 چھکے لگا کر پی ایس ایل میں چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
بین ڈنک نے پی ایس ایل میں چھکوں کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
Mar 09, 2020