اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کی بنیادی وجہ ’’ریلوکٹے‘‘ کی حکومت ہے۔ یہ حکومت رہی تو کئی مسائل سامنے آئیں گے۔ ملاقات میں امانت علی اور سلامت علی پر ضرور بات ہو گی۔ ملاقات میں خیانت علی پر بات نہیں ہو گی۔