امریکی طیارے کو لیزر سے نشانہ نہیں بنایا: چین

بیجنگ(اے پی پی) چین کی وزارت دفاع نے کہا کہ اس کی بحریہ نے گزشتہ ماہ امریکی طیارے کو لیزر سے نشانہ نہیں بنایا تھا۔ایک رپورٹ میں الزام لگایا گیا تھا کہ امریکہ اور دیگر ملکوں کے فوجی طیاروں اور اہلکاروں کو نقصان پہنچانے اور ہراساں کرنے کی غرض سے چینی فوج نے لیزر کا استعمال کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن