’’میراجسم میری مرضی‘‘ کا نعرہ لگانے والی خواتین امریکہ ُ‘ یورپ چلی جائیں:عبدالغفارروپڑی

لاہور(سپیشل رپورٹر) جماعت اہلحدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ و عاملہ کا مشترکہ اجلاس امیر حافظ عبدالغفارروپڑی کی صدارت میں ہوا اجلاس میں چاروں صوبوں آزاد کشمیر گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے ارکان شوریٰ و رہنماؤں نے شرکت کی۔حافظ عبدالغفاروپڑی نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ میرا جسم میر ی مر ضی کا نعرہ لگانے والی خوا تین جائیں امریکہ اور یورپ میں جاکرایسے جلوس نکا لیں۔ مذ ہب اسلام اورآ ئین پاکستان میں عو ر تو ں کو جو حقو ق حا صل ہیں وہ دنیا کے کسی مذ ہب اور ملک میں نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن