لندن (عارف چودھری) ریفرنڈم میں51.21 فیصد رائے دہندگان نے چہرہ ڈھانپنے‘ حجاب پر پابندی کی حمایت کی تھی۔ شہریوں کی جانب سے 2009ء میں کسی بھی مینار کی تعمیر پر پابندی عائد کرنے کے لیے ووٹ دینے کے بعد اس تجویز سے سوئٹزرلینڈ کے اسلام کے ساتھ تناؤ پر مبنی تعلقات کو مزید تقویت ملی ہے۔