کراچی(نیوز رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کیکنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے خواتین کے عالمی دن موقع پر اپنیایک پیغام کہاکہ خواتین کو برابری کے حقوق دییے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکت صنفی امتیاز کے خاتمے کیلئے ایم کیوایم پاکستان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ایوانوں میں اور اسکے باہر ہمیشہ خواتین کے حقوق اور نمائندگی کیلئے اپنا کردار ادا کیا ایوانوں میں قانون سازی ہو یا تنظیمی ڈھانچے میں نمائندگی ہو ایم کیوایم نیاپنا بھرپور کردار ادا کیا تنظمی سطح پر خواتین کا ونگ اور فیصلہ ساز ادارے رابطہ کمیٹی میں نمائندگی اسکی روشن مثال ہے کاروکاری اور ونی کے خلاف سب سے موثر آواز ایم کیوایم پاکستان کی ہے۔
خواتین کوبرابری کے حقوق دیے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،متحدہ
Mar 09, 2021