محمد عامر نے کوروناویکسین لگوالی

Mar 09, 2021

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ویکسین لگوالی  ایک  پیغام میں کہا کہ  اچھا محسوس کر رہا ہوں لہٰذا افواہوں پر کان نہ دھریں ۔

مزیدخبریں