عمرکوٹ (نامہ نگار )سندھ میں ٹماٹر کوڑیوں کے بھاؤ فروخت ہونے لگا،400 روپئے کلو والا ٹماٹر صرف 4 روپئے کلو بکنے لگا،ایسا ہی کچھ حال ان دنوں ٹماٹر کا دیکھنے میں آیا سندھ میں ایک ماہ قبل آسمان سے باتیں کرنے والا ٹماٹر زمین پر آ گرا،عمرکوٹ میں ٹماٹر اب 4 سے 5 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ہے،لال لال ٹماٹروں کی ایسی بیقدری نے کاشتکاروں کو غصے سے لال پیلا کردیا,تیار فصل ہی ختم کرنے لگے۔ ٹماٹر اب جانوروں کو کھلانے لگے۔ کاشتکار کہتے ہیں ٹماٹر(باقی صفحہ5پر)
ٹماٹروں کی بے قدری نے کاشتکاروں کو غصے میں لال پیلاکردیا
Mar 09, 2021