سلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں مردوں کے مقابلوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ سلیم بیگ اور افضل اختر نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لیژر سٹی بائولنگ کلب ، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی گئی۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمن نے 381 سکور کے ساتھ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ سلیم بیگ 378 سکور کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے اور اسی طرح افضل اختر نے 333 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ چیمپئن شپ میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چیمپئن شپ میں خواتین کے ایونٹ کے مقابلے جاری ہیں۔
اسلام آباد(اے پی پی) اعجاز الرحمن نے 8 ویں ااسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ اعجاز الرحمن نے جیت لی
Mar 09, 2021