انتقال

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)پریس کلب شیخوپورہ کے صدر مبشر حسن بٹ کے ماموں معراج دین بٹ انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بوہڑ والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔  مرحوم کی رسم قل آج ادا کی جائے گی، علاوہ ازیں پریس کلب شیخوپورہ کے رکن میاںشہباز علی کے تایا اور سابق فنانس سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ حافظ امتیاز اشرف ایڈووکیٹ کے والد حاجی اشرف انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوںسوگواروںکی موجودگی میں بوہڑ والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحوم کی رسم قل آج ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...