شیخوپورہ : پولیس کی کارروائیاں ‘ 3 پتنگ بازوں سمیت 15 افراد 

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی ) پولیس کی کارروائیاں‘ 3 پتنگ بازوں سمیت 15 افراد کو گرفتارکر کے منشیات ،ناجائزاسلحہ‘ پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی ہدایت پر پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کر کے 6 پسٹل 30 بور، ایک پسٹل 9ایم ایم اور گولیاں برآمد کر لیں۔پولیس نے مرتضیٰ کو گرفتار کر کے  30لٹر شراب برآمد کر لی۔ جبکہ حسیب ، شیر خان، عمیر کوپتنگ بازی  کرنے پر گرفتار کیاگیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...