لاہور(اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت کے جج اسدعلی نے گجرات پولیس میں 2 ارب 96 کروڑ روپے سے زائد کرپشن سکینڈل کیس میںسابق ڈی پی او گجرات رائے ضمیر کی درخواست ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع کر دی۔ عدالت نے رائے اعجاز سمیت 16 ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کر دی تھی۔
احتساب عدالت:سابق ڈی پی او گجرات رائے ضمیر کی ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع
Mar 09, 2022