ہائیکورٹ گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر  کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی

Mar 09, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے۔ میشا شفیع وغیرہ نے اپنے خلاف درج ایف آئی اے کے مقدمے کو چیلنج کررکھا ہے۔ جس میں موقف اپنایا گیا کہ ایف آئی اے نے علی ظفر کی درخواست پر حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا۔ 

مزیدخبریں