کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکرٹری ورکن قومی اسمبلی شازیہ عطاء مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس چند گھنٹے ہیں استعفیٰ دیں۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے شازیہ مری نے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب آپ سے این آر او مانگتا کون ہے آپ ہو کون؟ آپ نے جو ملک اور عوام کے ساتھ کیا ہے حساب دینے کیلئے تیار رہیں۔شازیہ مری نے وزیراعظم کو جواب نے دیتے ہوئے کہا کہ مشرف تو بھاگ گئے آپکو بھاگنے نہیں دینگے، آپکے پاس چند گھنٹے ہیں استعفیٰ دیں۔
شازیہ مری